پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے قصورسیف سٹی پراجیکٹ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی
جولائی کے دوران قوانین کی خلاف ورزی اور مشکوک حرکات پر2092کیسزرپورٹ کیے گئے 523 مشتبہ افراد؛296مشکوک گاڑیوں کومحافظ فورس کے ذریعہ چیک کیا؛138 گاڑیاں بند پولیس اور ٹی ایم اے کی مدد سی87 غیر قانونی تجاوزات گرائیں؛251کووارننگ نوٹس جاری کیے قانون شکنی اورغلط پارکنگ پر345 افراد کے چالان کیی؛پولیس تفتیشی افسران کو 9کیسز میں ویڈیو شواہد فراہم
جمعہ 17 اگست 2018 19:57
(جاری ہے)
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ قصور سیف سٹی پراجیکٹ کی کاوشوں سے محافظ فورس،ٹریفک پولیس اورپولیس سٹیشن کے رسپانس ٹائم میں 15منٹ تک بہتری آئی ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ مزید بہتر ہو گی۔
یاد رہے کہ لاہور سیف سٹیز پراجیکٹ کی کامیابی سے تکمیل کے بعد سیف سٹیز اتھارٹی پنجاب کے دیگر چھ ڈویژنز میں سیف سٹیز پراجیکٹ لگا رہی ہے جن میں راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان اور بہاولپور شامل ہیں۔ لاہور ڈویژن میں لاہور شہر کے بعد قصور سیف سٹی منصوبے نے کام کا آغاز کیا ہے جس کے بعد شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب میں سیف سٹی پراجیکٹ مکمل کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.