سپریم کورٹ نے سابقہ اہلیہ کی درخواست پرغلام دستگیر لک کو دونوں بچوں کو پچاس ہزار ماہانہ خرچ ادا کرنے کا حکم دیدیا
چیف جسٹس کادرخواست گزار کے خاندان اور جائیداد بارے ماتحت عدالتوں میں زیر سماعت تمام مقدمات چار ماہ میں نمٹانے کا حکم
جمعہ 17 اگست 2018 20:35
(جاری ہے)
ان کے سابق شوہر کی پانچ شادیاں ہیں اور سابق شوہر نے حق مہر کی پچاس ایکٹر اراضی پر بھی قبضہ کیا ہوا ہے۔
درخواست گزار خاتون نے بتایا کہ غلام دستگیر لک نے خرچے سے بچنے کیلئے بچوں کو اپنی اولاد تسلیم کرنے سے انکار کیا اور ماتحت عدالت میں پیش نہ ہونے کی وجہ سے مقدمات تاخیر کا شکار ہیں اور اسی وجہ سے نان نفقہ کی ادائیگی 17 برس سے رکی ہوئی ہے۔ عدالت نے درخواست نمٹاتے ہوئے حکم دیا کہ دونوں بچوں کو پچاس ،پچاس ہزار روپے ماہانہ خرچ ادا کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
چین کی 8 کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.