پنجاب یونیورسٹی لاہور کے امتحانی نتائج

جمعہ 17 اگست 2018 20:49

لاہور۔17 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام) فرسٹ سمسٹر2018ء، بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ٹو (تھرڈ اینڈ فورتھ ائیر)اینول2018ء اور ایم کام پارٹ ٹو اینول2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ، تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :