جماعت نہم کے امتحانی نتائج کا اعلان 20اگست کوکیاجائے گا

جمعہ 17 اگست 2018 20:49

لاہور۔17 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) ٓٓاعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر اہتمام جماعت نہم امتحان سالانہ2018کے نتائج کا اعلان شیڈول کے مطابق20اگست بروز پیر صبح 10بجے کیا جائیگا، تفصیلی نتائج لاہور بورڈ کی ویب سائٹ اورموبائل فون کے ذریعے 80029پر رول نمبر میسج کر کے بھی معلوم کئے جاسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :