Live Updates

قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے اراکین پیپلز پارٹی کے سینئر رہنمائوں سے ملاقاتیں کرتے رہے،

تاہم پیپلز پارٹی کے اراکین نے ووٹ کا حق استعمال نہیں کیا

جمعہ 17 اگست 2018 21:19

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے اراکین پیپلز پارٹی کے سینئر رہنمائوں سے ملاقاتیں کرتے رہے تاہم پیپلز پارٹی کے اراکین نے ووٹ کا حق استعمال نہیں کیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سمیت دیگر سینئر اراکین پیپلز پارٹی کے رہنمائوں بلاول بھٹو زرداری، سید خورشید شاہ، راجہ پرویز اشرف اور دیگر سے ملاقاتیں کرتے رہے جبکہ تحریک انصاف کے پرویز خٹک سمیت دیگر اراکین بھی پیپلز پارٹی کے اراکین سے بات چیت کرتے رہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات