Live Updates

پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

جمعہ 17 اگست 2018 21:26

پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس میں ہوا۔

(جاری ہے)

عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں مسلم لیگ (ق) اور ایم کیو ایم کے ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس کے شرکاء کے لئے ظہرانے کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات