وفا قی پولیس نے پا نچ منشیا ت فروشوں سمیت 08 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ و منشیات بر آمد کر لیں

جمعہ 17 اگست 2018 21:57

وفا قی پولیس نے پا نچ منشیا ت فروشوں سمیت 08 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2018ء) وفا قی پولیس نے پا نچ منشیا ت فروشوں سمیت 08 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے مسروقہ کا ر ، 3کلو 445گر ام چرس، 530گر ام ہیر وئن اور اسلحہ اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے ، مزید تفتیش جا ری ہے ،ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے تما م ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ر ی کر تی ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کا رروائیوں عمل میںلا تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا یا جا ئے ۔

تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ بہا رہ کہو پولیس کے سب انسپکٹر سیف اللہ نے ملزم یا سر علی سے 1035گر ام چرس بر آمدکر لی،تھا نہ تر نو ل پولیس کے سب انسپکٹر محمد اقبال نے دو ملزمان محمد آ صف اور عامر خا ن سے 530گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی، انسپکٹر گلزار احمد ملزم اسد محمود سے 1260گر ام چرس بر آمد کرلی،تھا نہ سہا لہ پولیس کے سب انسپکٹر محمد اشرف نے ملزم احمد خا ن سے 1050گر ام چرس بر آمد کر لی ،تھا نہ کو رال پولیس کے اے ایس آئی شاہد زمان نے ملزم شاہ فہد کو گرفتار کرکے اس سے مسروقہ سوزوکی مہر ان کا ر رجسٹر یشن نمبر BF-866ما لیتی 7لا کھ روپے بر آمد کر لی، تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس کے سب انسپکٹر محمد فاروق نے گرفتار ملزم ساجد ولی کے انکشاف و نشا ند ہی پر پسٹل 32بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا ، تھا نہ بنی گا لہ پولیس کے سب انسپکٹر غلا م مصطفٰی نے ملزم سلیمان اکبر سے پسٹل 9mmمعہ ایمو نیشن بر آمد کر لیا، ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے پولیس ٹیمو ں میں شامل افسران وملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیاہے۔

(جاری ہے)

انہو ںنے کہا کہ تما م افسران جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کا رروائیوں کے عمل میں تیز ی لا تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں تا کہ شہر یو ں کو ریلیف مہیا کیا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :