شہباز شریف ایوان میں پہنچنے کے بعد اپنی پہلی نظر پریس گیلری پر ڈالی ، میڈیا کے لوگوں کے ساتھ مسکراہٹوں کا تبادلہ

جمعہ 17 اگست 2018 22:20

شہباز شریف ایوان میں پہنچنے کے بعد اپنی پہلی نظر پریس گیلری پر ڈالی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2018ء) شہباز شریف ایوان میں پہنچنے کے بعد اپنی پہلی نظر پریس گیلری پر ڈالی تو میڈیا کے لوگوں کے ساتھ مسکراہٹوں کا تبادلہ بھی کیا۔

(جاری ہے)

میڈیا میں اینکرپرسن کے علاوہ دیگر صحافیوں کی تعداد کافی زیادہ تھی جبکہ۔۔ عزیزہ فاروقی بھی موجود تھے۔ شہباز شریف بار بار پریس گیلری کی طرف دیکھ معزوز ہوتے رہے۔

متعلقہ عنوان :