Live Updates

چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی ،نگران وزیراعظم ناصر الملک کی عمران خان کووزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد

جمعہ 17 اگست 2018 22:10

چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی ،نگران وزیراعظم ناصر الملک کی عمران خان ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2018ء) چیئر مین سینٹ صادق اور سنجرانی نگران وزیراعظم ناصر الملک نے عمران خان کووزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد نگران وزیراعظم ناصرالملک اور چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی نے انہیںمبارک باد کے الگ الگ پیغامات بھجوائے اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات