ایران میں داخل ہونے والے مختلف ایجنٹوں کے ذریعی199پاکستانی ایران میں گرفتار

جمعہ 17 اگست 2018 22:22

ایران میں داخل ہونے والے مختلف ایجنٹوں کے ذریعی199پاکستانی ایران میں ..
دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2018ء) ایران میں داخل ہونے والے مختلف ایجنٹوں کے ذریعی199پاکستانی ایران میں گرفتار تحقیقات کے بعد تفتان انتظامہ کے احوال کردیا یہ پاکستانی مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے ایرانی سرحدی حکام نے غیر قانونی سفر کے الزام میں تمام پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا یہ پاکستانی روزگار کی تلاش میں یران سے بیرون ملک جا نے کی کوشش کررہے تھے ناکام رہے اور یہ پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا تفتان لیویز نے تفتان لیویز تھانہ میں بند کرکے تفتیشی شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :