راولپنڈی،انسداد دہشت گردی عدالت نے قتل سمیت دیگر کیسوں کی سماعت ملتوی کردی

جمعہ 17 اگست 2018 22:41

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2018ء) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصو صی عدالت نے قتل سمیت دیگر کیسوں کی سماعت ملتوی کردی ہے۔

(جاری ہے)

فاضل عدالت نے قتل کیس میںنامزد ملزم قمر زیب پر فرد جرم عائد کر کے سماعت 25اگست ،بارود کیس میںنامزد ملزم سلیمان کے خلاف سماعت 25اگست ،قتل کیسوں میں نامزدملزم منیر کے خلاف سماعت یکم ستمبر،نامزدملزم غلام عباس کے خلاف سماعت 18اگست جبکہ اغوا برائے تاوان کیس میںنامزد ملزم شیر اکبر کے خلاف سماعت 25اگست تک ملتوی کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :