Live Updates

عمران خان کالی واسکٹ اور روایتی شلوار قمیض میں ملبوس تھے

جمعہ 17 اگست 2018 22:47

عمران خان کالی واسکٹ اور روایتی شلوار قمیض میں ملبوس تھے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کالی واسکٹ اور روایتی شلوار قمیض میں ملبوس تھے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں نامزد وزیراعظم عمران خان بروقت قومی اسمبلی ہال میں داخل ہوئے ،ْوہ روایتی شلوار قمیض اور چپل پہنے ہوئے تھے، انہوں نے واسکٹ بھی زیب تن کر رکھی تھی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات