تین ایڈیشنل سیشن اور دوسول ججز ملازمت سے برخاست

جمعہ 17 اگست 2018 23:14

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) پشاورہائیکورٹ نے قواعدوضوابط کی خلاف ورزی پر تین ایڈیشنل سیشن اوردوسول ججزکوملازمت سے برخاست کردیا برطرف ایڈیشنل سیشن ججز میں اورنگزیب خان ،نعیم اقبال ،شکیل الرحمن اور سول ججوں میں جوہراعجاز علی شاہ اورصائمہ عرفان شامل ہیں پشاورہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقاراحمدسیٹھ نے باقاعدہ طور پر برطرف ہونیوالے ججوں کی برطرفی کااعلامیہ جاری کردیاہے ۔

متعلقہ عنوان :