گورنر خیبرپختو نخوا اقبال ظفر جھگڑا نے گورنر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

جمعہ 17 اگست 2018 23:22

گورنر خیبرپختو نخوا اقبال ظفر جھگڑا نے گورنر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2018ء) گورنر خیبرپختو نخوا اقبال ظفر جھگڑا نے گورنر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ میںنے اپنی آئینی زمہ داری پوری کر دی ہے اور استعفیٰ صدرمملکت کو بھجوا دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :