وزیراعظم عمران خان حلف برداری کی تقریب میں لباس کیا پہنیں گی ،ٹوئٹر صارفین میں موضوع بحث رہا
جمعہ 17 اگست 2018 23:22
(جاری ہے)
کچھ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو 1992 کے ورلڈ کپ کٹ کو پہن کر حلف لینا چاہئے کیونکہ وہ اس کرکٹ ٹیم کے کپتان تھے جس نے یہ عالمی کپ جیتا اور اب انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔مگر کچھ صارفین اس سے اختلاف کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ آخر شیروانی پہننے میں حرج ہی کیا ہی تاہم شیروانی کے حامی بھی 2 گروپس میں تقسیم ہیں کیونکہ کچھ کے خیال میں سیاہ شیروانی زیادہ اچھی لگے گی جبکہ کچھ سفید رنگ کی حمایت کرتے رہے۔
اگر شیروانی نہیں تو اچکن کے بارے میں کیا خیال ہے یہ رائے بھی ٹوئٹر پر سامنے آئی۔کچھ جناح کیپ پہننے پر زور دیتے رہے اور ان کا کہنا تھا کہ ہمیں یہ پروا نہیں کہ ان کا لباس کیا ہو مگر حلف برداری کی تقریب میں جناح کیپ ضرور ہونی چاہئے۔ مگر ایسے افراد کی کمی بھی نہیں جنھیں اس بات کی پروا نہیں کہ عمران خان کا لباس کیا ہونا چاہئے، وہ ان کی کارکردگی کو دیکھنے کے زیادہ خواہشمند ہیں۔ ایک ٹوئٹر صارف نے تو اس موقع پر عمران خان کو اپنے لباس کی پیشکش بھی کی اور لکھا کہ ہماری مردوں کے روایتی ملبوسات کی چھوٹی سی دکان ہے اور اگر عمران خان ہمارا لباس حلف برداری کے موقع پر زیب تن کرتے ہیں تو یہ ہمارے لیے اعزاز ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.