کوئٹہ، نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی سمیت سانحہ مستونگ کے شہداء کا چہلم 20 اگست کو ہوگا،ترجمان سراوان ہائوس
ہفتہ 18 اگست 2018 00:04
(جاری ہے)
ترجمان سراوان ہائوس کے مطابق 13 جولائی کو مستونگ کے علاقہ درینگڑھ میں انتخابی جلسہ کے دوران ہونے والے خودکش حملے میں نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی سمیت دیگر شہداء کے چہلم کے موقع پر 20 اگست بروز پیر سراوان ہائوس کوئٹہ میں دن 11 بجے قرآن خوانی اور شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی جائیگی جس کے بعد لنگر تقسیم کیا جائیگا ۔
چیف آف سراوان نواب محمد اسلم رئیسانی،نوابزادہ ہمایوں جوگیزئی،نوابزادہ میر اسداللہ خان رئیسانی، نوابزادہ میر عبدالنبی ( بابو جان) رئیسانی نوابزادہ میر لشکری خان رئیسانی اور شہید نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی کے فرزند میر جمال رئیسانی سمیت سوگوار خاندان کے دیگر افراد کی جانب سے قرآن خوانی اور لنگر میں تمام دوست و احباب سے شرکت کی استدعا کی گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اٹک پولیس نے مرغوں کی لڑائی پرقمار بازی کرنے والے 10 افراد گرفتارکرلئے
-
اٹک ، سرکاری سکول سے سولرپلیٹس چوری کرنے والاملزم گرفتار
-
تین سالہ معصوم بچے اغواء کرکے جنسی زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
رہنما پیپلز پارٹی آصفہ بھٹو زرداری کے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے پرمسیحی برادری کا جشن
-
پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی مکمل حمایت کرے گی، رہنما پی پی پی راجہ پرویزاشرف
-
محکمہ ایجوکیشن کا سینئرکلرک رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
-
صوبائی وزراء خواجہ سلمان رفیق ، بلال یاسین کا حالات کا جائزہ لینے کیلئے گورنمنٹ میاں منشی ہسپتال کا دورہ
-
جیکب آباد، 30 سالہ نوجوان نے گلے میں رسی ڈال کر خودکشی کرلی
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، عطااللہ تارڑ
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تعلیمی شعبہ کی صوبوں کو منتقلی سے درپیش چیلنجز اور مواقع پر بھی تبادلہ خیال
-
چیچہ وطنی بوریوالہ روڈ پر منی ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد جاں بحق
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.