ایم کیو ایم سمت اتحادی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلیں گے، پرویز خٹک
ہفتہ 18 اگست 2018 00:09
(جاری ہے)
جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان وزارت دیں یا نہ دیں، میرے نزدیک وزارت اہمیت نہیں رکھتی ملکی ترقی اور عوام کی خدمت کا سفر جاری رکھیں گے، ایم کیو ایم سمیت اتحادی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلیں گے، اتحادی جماعتیں ایک پیج پر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پی پی پی نے وزارت عظمی کے اپوزیشن کے امیدوار کو ووٹ نہ دے کر اچھا کیا، پرویز خٹک نے کہا کہ عمران خان نے ملک کے نظام کو بدلنا ہے، چوروں سے ملک کی جان چھڑائیں گے، ملک کا لوٹا گیا پیسہ واپس لائیں گے اور چوروں کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈالیں گے اور ملک کو ان سے آزادی دلائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.