Live Updates

صدر مملکت ممنون حسین (کل) ہفتہ کو صبح 10 بجے ایوان صدر میں نو منتخب وزیراعظم عمران خان نیازی سے حلف لیں گے

ہفتہ 18 اگست 2018 00:09

صدر مملکت ممنون حسین (کل) ہفتہ کو صبح 10 بجے ایوان صدر میں نو منتخب وزیراعظم ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) حکومت پاکستان کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ صدر مملکت ممنون حسین (کل) ہفتہ کو صبح 10 بجے ایوان صدر میں نو منتخب وزیراعظم عمران خان نیازی سے حلف لیں گے۔ یہ بات پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات