جامعہ پشاور 20سے 24اگست تک عیدالاضحی کی تعطیلات تک بند رہے گی

ہفتہ 18 اگست 2018 12:26

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء) جامعہ پشاور نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جامعہ اور اس کے ذیلی ادارے 20سے 24 اگست تک بند رہیں گے جبکہ پہلے سے اعلان کردہ امتحانات، ٹیسٹس اور انٹرویوز کیلئے نیا شیڈول جاری کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :