دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

ہفتہ 18 اگست 2018 13:01

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 210200کیوسک اور اخرج 159000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد41700 کیوسک اور اخراج41700 کیوسک، دریائے جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد28800کیوسک اور اخراج10000 کیوسک، دریائے چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد71300کیوسک اور اخراج42600 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

جناح بیراج آمد200000 کیوسک اور اخراج 192000کیوسک،چشمہ بیراج آمد191000 کیوسک اوراخراج 170000کیوسک، تونسہ آمد274300کیوسک اور اخراج253200 کیوسک، پنجند بیراج آمد27500 کیوسک، اور اخراج12700کیوسک،گدوبیراج آمد241500 کیوسک اور اخراج 212400 کیوسک، سکھر بیراج آمد186900کیوسک اور اخراج131500 کیوسک اور کوٹری بیراج آمد51600 کیوسک اور اخراج 11300 کیوسک رہا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،پانی کی موجودہ سطح1547.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ5.876 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1169.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.616 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 647.00 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.186 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل ہفتہ کی صبح 6 بجے کی ہے۔