برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

ہفتہ 18 اگست 2018 13:01

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2018ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 2روپے کمی سے 139روپے جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 96روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 92روپے فی درجن پرمستحکم ہے۔