ٹیلی فلم ’’بنٹی کی شادی ‘‘ پی ٹی وی ہوم سے عید کے روز آن ایئر ہوگی

ہفتہ 18 اگست 2018 13:13

ٹیلی فلم ’’بنٹی کی شادی ‘‘ پی ٹی وی ہوم سے عید کے روز آن ایئر ہوگی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2018ء) ٹیلی فلم ’’بنٹی کی شادی ‘‘ پی ٹی وی ہوم لاہور سینٹر سے عید کے روز آن ایئر کی جائیگی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی سے ٹیلی فلم ’’بنٹی کی شادی ‘‘ عید الاضحی پر آن ایئر ہو گی جس میں رابی پیرزادہ اور شامل خان نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں ،یہ ٹیلی فلم عید کے تین روز تک پیش کی جائے گی ۔ اس کے رائٹر سورج بابا اور ڈائریکٹر اسد جمیل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :