Live Updates

وزیر اعظم کی حلف برداری کی تقریب میں خاتون اول بشریٰ بی بی سفید عبایا اور نقاب میں ملبوس توجہ کامرکز رہیں

ہفتہ 18 اگست 2018 13:13

وزیر اعظم کی حلف برداری کی تقریب میں خاتون اول بشریٰ بی بی سفید عبایا ..
اسلام آباد ۔18 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء) وزیر اعظم کی حلف برداری کی تقریب میں خاتون اول بشریٰ بی بی سفید عبایا اور نقاب میں ملبوس توجہ کامرکز رہیں ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب میں انکی نشست پہلی صف میں تھیں۔ حلف برداری کے بعد بشریٰ بی بی سے تحریک انصاف کی خواتین اراکین پارلیمنٹ ملاقاتیں بھی کرتی رہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات