ودیا بالن این ٹی راما رائو کی اہلیہ کا کردار نبھایئںگی

ہفتہ 18 اگست 2018 14:42

ودیا بالن این ٹی راما رائو کی اہلیہ کا کردار نبھایئںگی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء) بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن این ٹی راما رائو کی زندگی پر مبنی فلم میں ان کی اہلیہ کا کردار نبھایئںگی ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ این ٹی راما رائو کی بیوی کے کر دار میں دکھائی دیں گی۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ اس فلم کا حصہ بننے پر بہت خوش ہیںاورانہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایسی شخصیات سے بھی معلو مات حاصل کریں گی جو نندا موری کو قریب سے جانتی ہوں۔

متعلقہ عنوان :