پرینیتی چوپڑا پرینکا چوپڑا کی منگنی میں شرکت کے لیئے ممبئی پہنچ گئی

ہفتہ 18 اگست 2018 14:42

پرینیتی چوپڑا پرینکا چوپڑا کی منگنی میں شرکت کے لیئے ممبئی پہنچ گئی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء) اداکارہ پرینیتی چوپڑا فلم’’جوڑی جبریاں‘‘ کی عکسبندی چھوڑ کر پرینکا چوپڑا کی منگنی میں شرکت کے لیئے ممبئی پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پرینیتی گزشتہ ایک ہفتے سے لکھنئو میں فلم’’جوڑی جبریاں‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں تا ہم پرینکا چوپڑا کی رسمی منگنی کے لیئے ایک دن کے لئے لکھنئو سے ممبئی پہنچ گئی تا کہ تقریب میں شرکت کر سکیں۔

متعلقہ عنوان :