سو نالی باندرے نے ٹویٹر پر کیرالا کے سیلاب متاثرین کے لیئے دعائوں سے بھرا پیغام شیئر کیا

ہفتہ 18 اگست 2018 15:40

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء) بالی وڈ اداکارہ سو نالی باندرے نے ٹویٹر پر کیرالا کے سیلاب متاثرین کے لیئے دعائوں سے بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔

(جاری ہے)

جس میں لکھا ہے کہ’’میرا خیال اور دعایئں کیرالا کے سیلاب متاثرین کے ساتھ ہیںاور ہمیں ضرورت کے اس وقت میں مدد کے لیئے سب کچھ کر نا ہے‘‘۔یا د رہے اداکارہ ان دنوں کینسر کے علاج کے لیئے نیو یارک میں ہیں۔

متعلقہ عنوان :