جیکولین فر ننڈزفلم’’بھارت‘‘ کی پشکش نہ ہو نے پر افسردہ

ہفتہ 18 اگست 2018 15:40

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء) بالی وڈ اداکارہ جیکولین فر ننڈز سلمان خان کی طرف سے فلم’’بھارت‘‘ میں کام کی پشکش نہ کرنے پر افسردہ ہو گئیں ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کوبھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ’’کک‘‘2014اور’’ریس3‘‘میں سلمان خان کی ٹیم کا حصہ رہ چکی ہیں۔تا ہم اس مرتبہ بالی وڈ سپر اسٹار نے پرینکا چوپڑہ کے بعد کترینہ کیف کا انتخاب کیا جس پر اداکارہ کو شدید افسوس ہے۔

متعلقہ عنوان :