اسلام آباد ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو حفاظتی ضمانت دے دی

ہفتہ 18 اگست 2018 17:12

اسلام آباد ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء) اسلام آباد ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو حفاظتی ضمانت دے دی۔

(جاری ہے)

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب نے ہفتے کو اپنے چیمبر میں آصف علی زرداری کی درخواست سماعت کی۔عدالت نے دوہفتے کے لیے آصف علی زرداری کو حفاظتی ضمانت کی منظوری دیدی۔