نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی سردار یار محمد رند کی جانب سے ارکان صوبائی اسمبلی کی آمد کے موقع پر انکو خصوصی مٹھائی کھلائی گئی

ہفتہ 18 اگست 2018 17:12

نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی سردار یار محمد رند کی جانب سے ارکان صوبائی ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2018ء) پی ٹی آئی بلوچستان کے صوبائی صدر اور نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی سردار یار محمد رند کی جانب سے ہفتہ کے روز ارکان صوبائی اسمبلی کی آمد کے موقع پر ان کو خصوصی مٹھائی کھلائی گئی ۔

(جاری ہے)

ان کے سٹاف نے مٹھائی پرنٹ میڈیا اور الیکٹر ک میڈیا سمیت سیڑیوں پر کھڑے ارکان اسمبلی کو مٹھائی پیش کی ۔