ہم عدالتوں کےچکرلگاتے بڑے ہوئے،بختاور بھٹو
آصف زرداری کیخلاف مقدمات میں کچھ نیا نہیں، ہم بچپن سے ہی عدالتوں کے سامنے جوابدہ رہے، ہماری ماں ہمیں گود میں اٹھائے، ہاتھ پکڑ کر عدالتوں میں پیش ہوتی تھیں۔سابق صدرآصف زرداری کی صاحبزادی کا ردعمل
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 18 اگست 2018 17:50
(جاری ہے)
ہماری ماں ہمیں گود میں اٹھائے، ہاتھ پکڑ کر ہوئے عدالتوں میں پیش ہوتی تھیں۔
اس سے قبل صدرمملکت آصف زرداری عدالت میں پیش ہوئے جب ان سے سوال پوچھا گیا کہ ایک طرف ایوان صدر میں وزیراعظم حلف اٹھا رہے ہیں دوسری طرف عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں۔ جس پرآصف زرداری نے کہا کہ اس طرح توہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔ دوسری جانب اسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف زرداری کی درخواست ضمانت پر تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق آصف زرداری کو ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کے لیے حفاظتی ضمانت دی گئی۔ آصف زرداری کے خلاف مقدمے کے میرٹس پر کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ 3 ستمبر کے بعد حفاظتی ضمانت ازخود ختم ہو جائے گی۔آصف زرداری کیخلاف کراچی کی بینکنگ کورٹ میں مقدمہ چل رہا ہے۔ آصف زرداری کے وکیل نے بتایا کہ آصف زرداری کو الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے وارنٹ گرفتاری کا علم ہوا۔ جس پر عدالت نے پانچ لاکھ کے مچلکوں اور شخصی ضمانت کے عوض ضمانت منظور کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.