Live Updates

نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کا عمران خان کے وزیر اعظم بننے کی خوشی میں عید الاضحی تک میانوالی سے لاہور مفت سفر کی سہولت کا اعلان

ہفتہ 18 اگست 2018 18:30

نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کا عمران خان کے وزیر اعظم بننے کی خوشی میں عید الاضحی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2018ء) ملک کی معروف نجی ٹرانسپورٹ کمپنی نے عمران خان کے وزیر اعظم بننے کی خوشی میں عید الاضحی تک میانوالی سے لاہور تک مفت سفر کی سہولت دینے کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

ٹرانسپورٹ کمپنی کے چیئرمین اعظم خان نیازی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں آنے والی خوشگوار تبدیلی اور عمران خان کے وزیر اعظم بننے کی خوشی میں عید الاضحی تک ان کی کمپنی مسافروں کو میانوالی سے لاہور تک مفت سفر کی سہولت فراہم کر ے گی ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات