لاہور، ٹائون شپ میں خریدا گیا قربانی کا جانور خریداری کے پانچ منٹ بعد چوری کر لیا گیا

ہفتہ 18 اگست 2018 21:53

لاہور، ٹائون شپ میں خریدا گیا قربانی کا جانور خریداری کے پانچ منٹ بعد ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اگست2018ء) ٹائون شپ میں خریدا گیا قربانی کا جانور خریداری کے پانچ منٹ بعد چوری کر لیا گیا، چوری ہونے والا جانور ٹائون شپ کے رہائشی بشارت نے 77 ہزار روپے میں خریدا تھا، جسے بشارت نے اپنے گھر کے باہر باندھا لیکن 5 منٹ بعد ہی چوری کر لیا گیا، تھانہ ٹائون شپ نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :