لاہور ،سڑک کنارے کھیلتا ہوا 8 سالہ بچہ وہاں سے گزرنیوالے تانگے کی زد میں آ کر جاں بحق

ہفتہ 18 اگست 2018 21:53

لاہور ،سڑک کنارے کھیلتا ہوا 8 سالہ بچہ وہاں سے گزرنیوالے تانگے کی زد ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اگست2018ء) شاہدرہ میں سڑک کنارے کھیلتا ہوا 8 سالہ بچہ وہاں سے گزرنے والے تانگے کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا، تھانہ شاہدرہ پولیس نے متوفی عاطف کے والد کی رپورٹ پر تانگہ بان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے، تاہم اس حادثے میں ذمہ دار متوفی کو ٹھہرایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :