ابھی کم عمر ہوں شادی کا کوئی ارادہ نہیں ، کینیڈین گلوکار جسٹن بیئر
ہفتہ 18 اگست 2018 22:38
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اگرچہ جوڑا طویل عرصے تک منگنی شدہ جوڑے کی صورت میں نہیں رہنا چاہتا، تاہم انہیں شادی کی بھی اتنی جلدی نہیں ہے۔
گلوکار کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ جوڑا شادی کرنے میں اتنے تاخیر نہیں کرے گا، تاہم اب دونوں نے فوری طور پر شادی کرنے کا ارادہ ملتوی کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جوڑے نے فوری طور پر شادی کرنے کا ارادہ اپنی کم عمری کی وجہ سے کیا ہے، تاہم امکان ہے کہ آئندہ ایک سے 2 سال کے اندر جوڑا شادی کے حوالے سے اعلان کرے گا۔اب دیکھنا یہ ہے کہ 24 سالہ جسٹن بیبر 21 سالہ منگیتر ہیلی ہالڈ وین سے کب تک شادی کرتے ہیں۔اگرچہ جوڑے نے فوری طور پر شادی کا ارادہ ترک کرلیا ہے، تاہم دونوں کو مسلسل ایک ساتھ دیکھا جا رہا ہے۔ساتھ ہی جسٹن بیبر اور ہیلی ہالڈ وین اپنے سوشل اکاؤنٹس پر ایک دوسرے کے ساتھ گزارے گئے لمحات کی تصاویر بھی شیئر کرتے رہتے ہیں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.