صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان کا بزرگ سیاستدان اور آزادکشمیر کے سابق سینئر وزیر چوہدری محمد یوسف کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

ہفتہ 18 اگست 2018 23:04

مظفر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے بزرگ سیاستدان اور آزادکشمیر کے سابق سینئر وزیر چوہدری محمد یوسف کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ مرحوم چوہدری محمد یوسف کی وفات کو ایک قومی نقصان قرار دیتے ہوئے صدر آزادکشمیر نے کہا کہ وہ طویل عرصے تک مختلف حکومتی عہدوں پر فائز رہنے کے علاوہ سماجی میدان میں بھی اہم خدمات انجام دیتے رہے جنہیں مدتوں یاد رکھا جائے گا۔

صدر نے مرحوم چوہدری محمد یوسف کی مغفرت اور ان کے اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے اور صبر جمیل کی بھی دعا کی۔صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے بزرگ سیاستدان اور آزادکشمیر کے سابق سینئر وزیر چوہدری محمد یوسف کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

مرحوم چوہدری محمد یوسف کی وفات کو ایک قومی نقصان قرار دیتے ہوئے صدر آزادکشمیر نے کہا کہ وہ طویل عرصے تک مختلف حکومتی عہدوں پر فائز رہنے کے علاوہ سماجی میدان میں بھی اہم خدمات انجام دیتے رہے جنہیں مدتوں یاد رکھا جائے گا۔ صدر نے مرحوم چوہدری محمد یوسف کی مغفرت اور ان کے اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے اور صبر جمیل کی بھی دعا کی۔ md/sak/ifa 1948

متعلقہ عنوان :