چوہدری محمد سرور سے نامزد وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی ملاقات

ہفتہ 18 اگست 2018 23:22

چوہدری محمد سرور سے نامزد وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی ملاقات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2018ء) نامزد گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے پنجاب کے نامزد وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی جس میں آج( اتوار) کو وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر اراکین اسمبلی کی ایوان میں حاضری کو یقینی بنانے اور انتخابی حکمت عملی سے متعلق غور وخوض کیا گیا ۔