تحریک انصاف کے نامزد وزیر اعلیٰ زیادہ دیر نہیں چلیں گے، تبدیل کر دیا جائے گا‘ مجتبیٰ شجاع الرحمن کی پیشگوئی
پوری کوشش ہے وزیر اعلیٰ کا انتخاب جیتیں، کامیاب نہ ہونے کی صورت میں حمزہ شہباز ہی قائد حزب اختلاف ہونگے
ہفتہ 18 اگست 2018 23:22
(جاری ہے)
میں پیشگوئی کر رہا ہوں اور اسے لکھ لیں کہ یہ وزیر اعلیٰ زیادہ دیر نہیں چلے گا اور انہیں تبدیل کرنا پڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے 161میں سے دواراکین حج پر گئے ہوئے ہیں جبکہ باقی آزاد اراکین کے ووٹ ملنے کا بھی امکان ہے ۔ سپیکر کے انتخاب میں جو 12ووٹ دوسری طرف گئے ان کے بارے میںتحقیقات جاری ہیں کچھ کے بارے میں پتہ چل گیا ہے اور کچھ کے بارے میں ائندہ چند روز میں معلو م ہو جائے گا تاہم آج ہمیں پورے کے پورے ووٹ ملیں گے۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.