پشاور،گنج کے رہا ئشیکا وزیر اعلیٰ ، کو رکما نڈر پشاور اور تما م مخیر حضرا ت سے ما لی امداد کی اپیل

ہفتہ 18 اگست 2018 23:27

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اگست2018ء) گنج کے رہا ئشی ریاض احمد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور کو رکما نڈر پشاور اور تما م مخیر حضرا ت سے ما لی امداد کی اپیل کی ہے صحا فیو ں سے با ت کر تے ہو ئے اُنہوں نے بتا یا کہ چند روز قبل ہو نے والی با رشوں کی وجہ میرے گھر کی 2چھتیں گھیر گئی جس کی وجہ تی وی ،فریج اور گھریلوں استعما ل کی تمام تر اشیا ء ملبے کے ڈھیر میں تبا ہ ہو گئی ہے اُنہوں نے بتا یا کہ میں نے زندگی بلھر کی جمع پو نجھی سے اپنے لیئے 4مر لہ کا مکا ن :خریدا مگر حا لیہ با رشوں کی وجہ سے سب کچھ ملیا ں میٹ ہو گیا جبکہ تا حا ل کسی بھی جما عت کے رہنما نے میرا پو چھا تک نہیں جو کہ میرے ساتھ ظلم کے مترا دف ہے اُنہوں نے تمام مخیر حضرا ت سے اپیل کی ہے کہ اُن کی ما لی معا ونت کی جائے اور جو کو ئی بھی اُن کی مدد کرنا چا ہیئے وہ اس نمبر پر 0334-9355045را بطہ کرے ۔