کراچی ،زمان ٹائو ن میں پولیس مقابلہ ، ہلاک ملزم کا کرمنل ریکارڈ مل گیا ،ہلاک ملزم ذکر پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث نکلا

ہفتہ 18 اگست 2018 23:29

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2018ء) کراچی کے علاقے زمان ٹائو ن میں پولیس مقابلہ ، ہلاک ملزم کا کرمنل ریکارڈ مل گیا ،ہلاک ملزم ذکر پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ہے ،پولیس ذرائع کے مطابق ذکریہ پولیس مقابلوں میں بھی مفرور ہے ،ہلاک ملزم ذکریا کے خلاف زمان ٹان اور کورنگی کے تھانوں میں انسدا دہشت گردی کے مقدمات درج ہیں ،ہلاک ملزم ذکریا کے ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ،ملزم ذکریا گزشتہ روز زمان ٹان میں پولیس مقابلے میں ہلاک ہوا تھا،