عثمان بزدار نالائق ،کرپٹ اور آلہ کار ہے
یہ سفید جھوٹ ہے کہ عثمان بزدار کو پسماندہ علاقے سے ہونے کے باعث وزیراعلیٰ بنایا جارہا ہے،یہ سب کچھ جہانگیر ترین کو خوش کرنے کے لیے کیا جارہا ہے،ہارون الرشید
سید فاخر عباس ہفتہ 18 اگست 2018 23:00
(جاری ہے)
اس پر عمران خان کے سیاسی استاد سمجھے جانے والے ہارون رشید نے عمران خان کو کھری کھری سنا دیں۔
ہارون رشید کا کہنا تھا کہ یہ بالکل سفید جھوٹ ہے کہ ان کو اس لئیے وزیر اعلیٰ بنایا جارہا ہے کہ انکا تعلق پسماندہ علاقے سے ہے بلکہ انکو اس لئیے بنایا جارہا ہے کہ جہانگیر ترین ایسا چاہتے ہیں اور اس لئیے انکو بنایا جا رہا ہے کہ کسی ایسے وزیر اعلیٰ کی ضرورت نہیں ہے جسے اختیارات سونپے جائیں جو کام کر کے دکھا سکے ۔ہارون رشید کا مزید کہنا تھا کہ انتظامی اصول ہے کہ ذمہ داری اختیارات کے ساتھ ہوتی ہے اگر ڈھنگ کا وزیر اعلیٰ بنانا ہوتا تو ڈاکٹر یاسمین راشد ، میاں اسلم اقبال کو بناتے۔انکا کہنا تھا کہ یہ فارمولا ہی غلط ہے کہ جنوب سے ہو۔عثمان بزدار ایک نالائق ،کرپٹ اور آلہ کار ہیں۔انکا کہنا تھا کہ یہ انتہائی بیکار آدمی ہے جو اپنے علاقے میں بجلی نہیں لگوا سکا اور قبائلی سردار کا بیٹا ہونے کے باعث ایم پی اے بن گیا ہے ،وہ پنجاب کے لیے کیا کرے گا۔یہ سب صرف اس لئیے ہوا ہے کہ جہانگیر ترین ایسا چاہتے تھے۔مزید اہم خبریں
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.