اقوام متحدہ ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کی نمائش کے اعلان کا نوٹس لے ، پیر محمد تبسم بشیر اویسی
ہفتہ 18 اگست 2018 23:41
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار مرکزی ناظم اعلیٰ تحریک اویسیہ پاکستان علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی نے تنظیمات اہلسنت کے زیر اہتمام چوبارہ میں تحفظ ناموس رسالت ؐریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ مسلمان اسلام کی سربلندی کے لئے اُٹھ کھڑے ہوں ،گستاخانہ خاکوں سے بڑھ کر کوئی انتہاء پسندی نہیں ہوسکتی ۔
کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے والے انسانیت کے بدترین دشمن ہیں ،ہم دشمنانان اسلام پر یہ بات واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے جب تک گستاخانہ خاکوں کے ذمہ داران کو سزاء نہیں مل جاتی ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.