روحانی طلباء جماعت پاکستان کے زیر اہتمام ( آج) سیلف اسسمنٹ ٹیسٹ منعقد ہوگا

اتوار 19 اگست 2018 00:20

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2018ء) روحانی طلباء جماعت پاکستان کے زیر اہتمام ( آج)19 اگست بروز اتوار 9 بجے سیلف اسسمنٹ ٹیسٹ کا انعقاد گورنمنٹ کمپرینسو ہائی اسکول نزد بورڈ آفیس شکارپور روڈ سکھر میں ہو گا، پریس سیکریٹری روحانی طلباء جماعت ضلع سکھرشاہ ویز خان طاہری کیمطابق ٹیسٹ میں پری میڈیکل و پری انجینئرنگ کے 100 سے زائد طلباء و طالبات حصہ لیں گے۔

متعلقہ عنوان :