ملک کی ترقی و بقاء کیلئے نئے ڈیمز کی تعمیر ناگزیر ہے‘خواجہ حبیب
سیاسی جماعتیں مصا لحتوں سے بالا تر ہو کر فیصلے کریں، کالا باغ ڈیم پر اتفاق رائے پیدا کیا جائے نیلم جہلم منصوبہ تاخیر کا شکار نہ ہو تا تو بھارت کشن گنگا ڈیم کی بنیاد نہ رکھتا‘تا جروں کے وفد سے گفتگو
اتوار 19 اگست 2018 13:00
(جاری ہے)
خواجہ حبیب الرحمان نے کہا کہ نئی حکومت اعلان کرے کہ کا لاباغ ڈیم سے جو بجلی بنے گی وہ سب سے پہلے کے پی کے پھر سندھ اور پھر بلو چستان کو ملے گی، ایک فار مولا بنا دیا جائے کہ7 روپے فی یو نٹ بجلی ملے گی جب لو گوں کو اس کے فوائد کا علم ہو گا تو رائے عامہ خود بخود ہموار ہو جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ اس سے زیادہ افسوس کی بات اور کیا ہو گی کہ بھارت نے چھوٹے بڑی27ڈیم بنالئے اور ہم دو ڈیم کی تعمیر سے آ گئے نہ بڑھ سکے، کا لاباغ ڈیم کی مخالفت سے ملک کوصرف نقصان ہی پہنچا اگر یہ ڈیم بن جا تا تو نہ صرف سمندر میں گر کر ضائع ہونے والے پانی کو بچایا جاسکتا تھا بلکہ چار ہزار میگاواٹ سستی ترین بجلی بھی حاصل ہو سکتی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم ان حالات کی جانب سے تیزی سے بڑھ رہے ہیں جہاں ہم بوند بوند کو ترسیں گے، فوری طور پر نئے ڈیمز نہ بنائے گئے توہماری مشکلات میں خطر ناک حد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.