پرینیتی چوپڑا پرینکا چوپڑا کی منگنی میں شرکت کے لیئے ممبئی پہنچ گئی

اتوار 19 اگست 2018 13:40

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اگست2018ء) اداکارہ پرینیتی چوپڑا فلم’’’جوڑی جبریاں‘‘ کی عکسبندی چھوڑ کر پرینکا چوپڑا کی منگنی میں شرکت کے لیئے ممبئی پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پرینیتی گزشتہ ایک ہفتے سے لکھنئو میں فلم’’’جوڑی جبریاں‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں تا ہم پرینکا چوپڑا کی رسمی منگنی کے لیئے ایک دن کے لئے لکھنئو سے ممبئی پہنچ گئی تا کہ تقریب میں شرکت کر سکیں۔

متعلقہ عنوان :