فلمسازوں کو کشمیر کے کلچر کو فروغ دینا چاہیے، جان ابراہام

اتوار 19 اگست 2018 14:30

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2018ء) بالی وڈ اداکار جان ابراہا م نے کہا ہے کہ فلمسازوں کو کشمیر کے کلچر کو فروغ دینا چاہیے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار کا کہنا ہے کہ یہ فلم اندسٹری کی ذمہ داری ہے کہ سیاست کے بجائے فلموں کے ذریعے کشمیر کی مثبت خوبصورتی پر روشنی ڈالی جائے۔45 سا لہ اداکار ان دنوں اپنی آنے والی فلم’’رومیو اکبر والٹر‘‘ کی عکسبندی کے لیے کشمیر میں موجود ہیں۔

متعلقہ عنوان :