Live Updates

لاڑکانہ،مسلح ملزمان کی فائرنگ، 2پی ٹی آئی کارکن جاں بحق

ہماری کسی سے دشمنی نہیں ہم سیاسی لوگ اور پی ٹی آئی کا حصہ ہیں،ورثا

اتوار 19 اگست 2018 16:10

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اگست2018ء) لاڑکانہ کیعلاقینوڈیروکیقریب مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے 2 پی ٹی آئی کارکنان جاں بحق ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

ورثا نے کہا ہے کہ ہماری کسی سے دشمنی نہیں ہم سیاسی لوگ اور پی ٹی آئی کا حصہ ہیں۔ورثا نے بتایا ہے کہ مقتولین کچے کے علاقے روشن جودھ جارہے تھے۔ورثا نے الزام لگایا ہے کہ ناریجو برادری اور کڑیو برادری کے ملزمان نے گھات لگا کر فائرنگ کی جس سے دونوں افراد جاں بحق ہوگئے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات