وزیراعظم عمران خان کی نو منتخب وزیراعلی پنجاب کو مبارکباد
عثمان بزدار کے انتخاب سے پنجاب میں ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے، وزیراعظم عمران خان
مقدس فاروق اعوان اتوار 19 اگست 2018 16:59
(جاری ہے)
یاد رہے پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے نامزد امیدوار سردار عثمان بزدار وزیر اعلی پنجاب منتخب ہو گئے ہیں۔
اسپیکرپرویزالہٰی نے نومنتخب وزیراعلیٰ کو مختصر خطاب کرنے کی دعوت دی۔۔عثمان بزدار کا پنجاب اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں قائد ایوان کےانتخاب کیلیے تہہ دل سے مشکور ہوں۔میرے گھرمیں آج تک بجلی نہیں ہے۔ سب سے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھتاہوں۔اپنے قائد کے ویژن سے تمام مشکلات پرقابو پائیں گے ۔گڈگورننس ترجیح ہوگی کرپشن کا خاتمہ کریں گے اور بدعنوانی کاخاتمہ کریں گے۔کے پی کی طرزپر پنجاب میں پولیس کاماڈل اپنائیں گے۔اداروں کومضبوط کریں گے اور اپوزیشن کی اچھی تجاویز کاخیرمقدم کریں گے۔’اسٹیٹس کو‘‘بھرپورطریقے سے توڑیں گے۔واضح رہے وزات اعلی کے انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے نامزد عثمان بزدار 186ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہوئے جب کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے نامزد امیدوار حمزہ شہباز 159 ووٹ حاصل کر سکے۔مزید اہم خبریں
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
ایران کے ساتھ تجارتی معاہد وں پر امریکا کی پاکستان کو پابندیاں عائدکرنے کی دھمکی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.