فیجی اور ٹونگا کے نزدیک زلزلے کے زبردست جھٹکے

اتوار 19 اگست 2018 17:30

نوکولوافا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2018ء) فیجی اور ٹونگا کے قریب اتوار کو زلزلے کے زبردست جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 8.2 ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

امریکا کے محکمہ ارضیاتی سروے اور سونامی انتباہ سنٹر نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 559.57 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا جس کی وجہ سے سونامی کا امکان نہیں۔زلزلے کی شدت شروع میں ریکٹر سکیل نے 8.0 بتائی تھی۔زلزلے کا مرکز فیجی کے لیوکا سے 270 کلومیٹر مشرق اور ٹونگا کے نیوئ آفو سے 443 کلومیٹر مغرب بحر اوقیانوس میں واقع تھ

متعلقہ عنوان :