سرگودھا ،ْ دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا کر سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے صفدرنامی مبینہ دہشت گرد کوگرفتار کر لیا

اتوار 19 اگست 2018 18:20

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2018ء) سرگودھا میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا کر سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے صفدرنامی مبینہ دہشت گرد کوگرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے مبینہ دہشت گرد سے خودکش جیکٹ ،ْہینڈ گرینڈ ،ْ بارودی مواد برآمد کر کے ملزم کو نا معلوم مقام پر منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :