مغربی ممالک کا مانیٹری نظام غریب ممالک کی ترقی میں رکاوٹ ہے، پاکستان اکانومی واچ
سرکاری محکموں میں کرپشن میں پچیس فیصد کمی سے سالانہ پندرہ ارب ڈالر کی بچت ہو گی ، چیئرمین بریگیڈیرمحمد اسلم خان
اتوار 19 اگست 2018 18:30
(جاری ہے)
اگر نئی حکومت ملک کو آئی ایم ایف سے بچا سکی تو یہ اسکی بہت بڑی کامیابی ہو گی اور اگرشفافیت اور احتساب کے زریعے سرکاری محکموں میں ہونے والی کرپشن میں پچیس فیصد کمی لائی جا سکی تو اس سے سالانہ پندرہ ارب ڈالر کی بچت ہو گی جس سے ملک ہمیشہ کیلئے قرضوں سے بے نیاز ہو جائے گا۔
اس موقع پر ڈاکٹر اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا کہ تیل اور گیس کی درامد سے ملکی وسائل پر دبائو بڑھ جاتا ہے۔اس کی درامد کم کرنے کیلئے ملک میں موجود دو سو ستائیس ارب بیرل تیل کے ذخائر کو کام میں لایا جائے تاکہ امپورٹ بل بچ سکے اور کاروباری لاگت میں کمی ہونے سے پاکستانی مصنوعات عالمی منڈی میں حریف ممالک سے مقابلہ کر سکیں۔ انھوں نے کہا کہ مختلف ممالک سے آزادانہ تجارت اور ترجیحی تجارت کے معاہدوں کی وجہ سے سالانہ اربوں دالر کا نقصان ہو رہا ہے۔ان معاہدوں کو متوازن بنایا جائے اور انھیں حتمی شکل دینے والے حکام کے خلاف کاروائی کی جائے۔ نقصان میں چلنے والے سرکاری اداروں جنھوں نے گزشتہ پانچ سال میں 3.7 کھرب کا نقصان کیا ہے سے جتنی جلدی ہوجان چھڑائی جائے۔مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.